Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / مال گاڑی پٹری سے اُترگئی ،جن شتابدی ایکسپریس کی روانگی میں تاخیر

مال گاڑی پٹری سے اُترگئی ،جن شتابدی ایکسپریس کی روانگی میں تاخیر

جمشیدپور  9 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ساؤتھ ایسٹرن ریلوے کے ڈویژن چکرادھار پور پر مال گاڑی کا ڈبہ پٹری سے اُتر گیا جسکی وجہ سے ہوڑہ ۔ بربیل جن شتابدی ایکسپریس کو تقریباً دو گھنٹے روک دینا پڑا۔ مال گاڑی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹرین آگے نہیں بڑھ رہی تھی تو ریورس گیر ڈالا ۔ اس کے ساتھ ہی ٹرین عقبی سمت چلنا شروع ہوگئی اور اس کا ایک ڈبہ پٹری سے اُتر گیا۔

TOPPOPULARRECENT