Friday , July 21 2017
Home / سیاسیات / مانسون کے پارلیمنٹ سشن کا 12 جولائی سے آغاز متوقع

مانسون کے پارلیمنٹ سشن کا 12 جولائی سے آغاز متوقع

نئی دہلی 13 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پارلیمنٹ کا ایک ماہ طویل مانسون اجلاس امکان ہے کہ 12 جولائی سے شروع ہوگا ۔ کابینی کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے سامنے زیر غور ایک تجویز کے مطابق یہ سشن 12 جون کو شروع ہوسکتا ہے اور 11 اگسٹ کو اس کا اختتام عمل میں آسکتا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ پارلیمنٹ مانسون اجلاس کے انعقاد سے متعلق قطعی تواریخ کو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت والی کمیٹی کی جانب سے 20 جون کے بعد ہی قطعیت دی جائے گی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT