Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ماؤسٹوں کیساتھ انکاؤنٹرس کے احیاء کی تردید: کڈیم سری ہری

ماؤسٹوں کیساتھ انکاؤنٹرس کے احیاء کی تردید: کڈیم سری ہری

حیدرآباد 20 اکٹوبر (آئی این این) ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے آج اپوزیشن جماعتوں کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی کہ ریاست تلنگانہ میں ماؤسٹوں کے ساتھ انکاؤنٹر کا احیاء کیا جارہا ہے۔ ورنگل میں ذرائع ابلاغ ککے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ پیشرو کانگریس حکومت نے بات چیت کے نام پر ماؤسٹوں کو ہلاک کیا ہے لیکن ٹی آر ایس حکومت انکاؤنٹرس یا خونریزی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔

TOPPOPULARRECENT