Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / ماٹنگا اسٹیشن پر تمام خاتون اسٹاف

ماٹنگا اسٹیشن پر تمام خاتون اسٹاف

ممبئی ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) خواتین اور بااختیار بنانے کی کوشش میں سنٹرل ریلوے نے سب اربن ماٹنگا اسٹیشن میں تمام خاتون اسٹاف مقرر کیا ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ اس طرح ماٹنگا اسٹیشن ملک کا پہلا ویمن اسپیشل اسٹیشن بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اسٹیشن پر گذشتہ دو ہفتوں سے خواتین متعین ہیں۔ جملہ 30 ویمن اسٹافرس اسٹیشن منیجر ممتاکلکرنی کی نگرانی میں کام کررہے ہیں۔

 

TOPPOPULARRECENT