Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ماڈل اسکول اہلیتی امتحان ملتوی

ماڈل اسکول اہلیتی امتحان ملتوی

یلاریڈی ۔4مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماڈل اسکول میں چھٹویں جماعت میں داخلہ کیلئے 6مارچ کو منعقد کیا جانے والا اہلیتی امتحان ملتوی کرتے ہوئے 16مارچ کو مقرر کیا گیا ہے ۔ امتحان سے متعلق میرٹ فہرست 16 کو ہی چسپاں کردی جائے گی اور 20مارچ کو اسنادات کا معائنہ کے ساتھ ساتھ منتخب طلبہ کو داخلہ بھی دیا جائے گا ۔ 21مارچ سے طلبہ کا تعلیمی سال کا آغاز بھی کردیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT