Saturday , June 24 2017
Home / مذہبی صفحہ / ماں کے دودھ میںاضافہ

ماں کے دودھ میںاضافہ

جناب محمد رضی الدین معظم

ہر ماں کو چاہئے کہ اپنے بچے کو اپنا دودھ پلائے، کیونکہ ماں کے دودھ کا بچوں کی صحت پر بہت اچھا اثر ہوتا ہے۔ اگر ماں کے دودھ میں کمی ہو تو درج ذیل اعمال پر عمل کیجئے، ان شاء اللہ تعالیٰ بچے کے لئے دودھ کم نہ ہوگا۔
٭ سورۂ ہود کی آیت ۶ لکھ کر پئیں، اسی آیت کی تعویذ لکھ کر گلے میں ڈالیں اور چھاتی میں لگائیں۔
٭ سورۂ بقرہ کی آیت ۲۳۳ لکھ کر پئیں، تعویذ بناکر گلے ڈالیں اور چھاتیوں کو لگائیں۔
٭ سورۂ محمد کی آیت ۱۴ اور سورۂ عنکبوت کی آیت ۶۰ لکھ کر پئیں، تعویذ بناکر پہنیں اور چھاتیوں میں لگائیں۔
٭ اگر بچہ دودھ پینا چھوڑدے تو لاپرواہی نہ کریں۔ سورۂ زخرف کی آیت ۸۲ اور سورۂ احقاف کی آیت ۱۲تا۱۴ لکھ کر پئیں اور تعویذ بناکر گلے میں ڈالیں۔
ان اعمال کو پابندی سے کریں، ان شاء اللہ تعالی ماں کا دودھ بچے کے لئے کم نہ ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT