Tuesday , June 27 2017
Home / سیاسیات / مایاوتی نے حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کیا

مایاوتی نے حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کیا

لکھنؤ ۔ /19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے آدتیہ ناتھ کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کا فرد آدتیہ ناتھ کو چیف منسٹر بناتے ہوئے زعفرانی جماعت 2019 ء لوک سبھا انتخابات ترقی کے نعرے پر نہیں بلکہ ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ لڑنا چاہتی ہے ۔ مایاوتی نے کہا کہ انہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ ملا لیکن انہوں نے بائیکاٹ کیا ۔ مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی نے آر ایس ایس کی ایماء پر آدتیہ ناتھ کو چیف منسٹر بناتے ہوئے پسماندہ طبقات اور برہمن کے ساتھ دغا بازی کی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT