Saturday , April 29 2017
Home / Top Stories / متحدہ عرب امارات کے وزیر نے کہاکہ ٹرمپ کا امتناع مخالف اسلام نہیں

متحدہ عرب امارات کے وزیر نے کہاکہ ٹرمپ کا امتناع مخالف اسلام نہیں

ابوظہبی :چہارشنبہ کے روز وزیر خارجہ برائے متحد ہ عربب امارات نے کہاکہ یو ایس صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم اکثریت والے ممالک کے مسافرین پر عائد امتناع مخالف اسلام نہیں ہے۔

شیخ عبداللہ بن زاہد النہیان نے کہاکہ نئے امریکی انتظامیہ سے عائد امتناع کو ’’ کسی مخصوص کے خلاف ‘‘ میں قراردیا غلط بات ہوگی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT