Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / متنازعہ جج کرنن کی سبکدوشی ، روایتی وداعی نہ ہوسکی

متنازعہ جج کرنن کی سبکدوشی ، روایتی وداعی نہ ہوسکی

کولکاتا ؍ نئی دہلی ، 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) کلکتہ ہائی کورٹ کے متنازعہ جج سی ایس کرنن کی میعاد آج اس طرح اختتام پذیر ہوگئی کہ وہ قانون سے فرار ہیں اور انھیں روایتی طور پر وداع نہ کیا جاسکا۔ 62 سالہ جسٹس کرنن سپریم کورٹ کی جانب سے تحقیر عدالت کی پاداش میں چھ ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے بعد 9 مئی سے گرفتاری سے بچتے ہوئے روپوش ہیں۔

TOPPOPULARRECENT