Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / متوفی دہشت گرد کو ساتھیوں کی بندوق کی سلامی

متوفی دہشت گرد کو ساتھیوں کی بندوق کی سلامی

سرینگر ۔ /7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں دہشت گردوں کے گروپ نے اپنے ساتھی کے جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے ہوا میں فائرنگ کی اور اسے بندوق کی سلامی دی ۔ کل رات پبلیس کے ساتھ جھڑپ کے دوران مطلہوب دہشت گرد فیاض احمد عرف سیٹھا ہلاک ہوا تھا جس کی آج تدفین عمل میں لائی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT