Saturday , June 24 2017
Home / سیاسیات / متھرا کے بی جے پی اور بی ایس پی امیدواروں کو نوٹس جاری

متھرا کے بی جے پی اور بی ایس پی امیدواروں کو نوٹس جاری

متھرا 7 فروری (سیاست ڈاٹ کام) حلقہ اسمبلی متھرا کے بی جے پی اور بی ایس پی امیدواروں کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی طرف سے تشکیل شدہ ایک کمیٹی نے نوٹس جاری کی ہے۔ میڈیا سرٹیفکٹس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے سربراہ رویندر کمار نے کہاکہ ’’بی جے پی امیدوار شری کانت شرما نے ایک ویڈیو ویان کی اجازت حاصل کی تھی لیکن اس کو اپنی مہم کے لئے استعمال کیا۔ اس طرح بی ایس پی کے منوج پاٹھک نے ماقبل حصول اجازت کے بغیر جلوس نکالا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT