Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مثانہ امراض پر کینڈل لائیٹ ورک گوئٹے، سپتاپرینی کا شعور بیداری پروگرام

مثانہ امراض پر کینڈل لائیٹ ورک گوئٹے، سپتاپرینی کا شعور بیداری پروگرام

حیدرآباد ۔ 2 اپریل (سیاست نیوز) مثانہ کے امراض اور بانجھ پن کے متعلق شعور بیداری پیدا کرنے کی غرض سے گوئٹے زینٹرم اور سپتاپرینی ایک کینڈل لائیٹ ورک کا اہتمام کیا۔ سپتا پرینی تا جی وی کے مال بنجارہ ہلز اہتمام کردہ ورک میں مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی خواتین بشمول چندنا چکربرتی، مس ریکھا لاہوٹی، مس بلقیس لطیف، ڈاکٹر روما سنہا گائناکولوجسٹ اپولو ہاسپٹلس، ڈاکٹر کے انورادھا و دیگر نے حصہ لیا۔ اینڈو میٹریوسیس مرض اکثر نوجوان خواتین میں پیدا ہوتا ہے جس سے مثانہ میں درد رہتا ہے اور اس کا علاج مرض کی نوعیت کے حساب سے کیا جاتا ہے۔ آخر میں سرجری کرانی پڑتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT