Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / مجرمانہ سازش کی تردید، بابری مسجد کی برسر عام شہادت کا ادعا: کٹیار

مجرمانہ سازش کی تردید، بابری مسجد کی برسر عام شہادت کا ادعا: کٹیار

لکھنؤ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی قائد جن پر مجرمانہ سازش کا الزام آج سپریم کورٹ کی جانب سے عائد کیا گیا ہے، کہا کہ کوئی مجرمانہ سازش نہیں کی گئی۔ بابری مسجد کا انہدام ایک بڑے ہجوم نے کھلم کھلا کیا تھا۔ ملائم سنگھ یادو پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملائم سنگھ نے خود ہی اعتراف کیا تھا کہ 1990ء میں جب پولیس نے کارسیوکوں کے ہجوم پر فائرنگ کی تھی، 16 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT