Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / مجلس بلدیہ ممبئی کی عازمین حج کو آفات سماوی کے مقابلے کی تربیت

مجلس بلدیہ ممبئی کی عازمین حج کو آفات سماوی کے مقابلے کی تربیت

ممبئی ۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برہن ممبئی مجلس بلدیہ میں آج آفات سماوی سے مقابلہ کا خصوصی پروگرام ان افراد کیلئے شروع کیا جو مہاراشٹرا سے حج کیلئے مکہ معظمہ جانے والے ہیں ۔ مختلف ریاستوں کے تقریباً 500 افراد نے بلدیہ کے منعقدہ اس پروگرام میں شرکت کی ۔ گزشتہ سال کے سانحہ کے بعد حکومت مہاراشٹرا نے فیصلہ کیا تھا کہ محفوظ رہنے کیلئے عازمین حج کو تربیت دی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT