Wednesday , October 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / مجھے چھکے لگانے سے زیادہ میری فطری قابلیت پر بھروسہ : کوہلی

مجھے چھکے لگانے سے زیادہ میری فطری قابلیت پر بھروسہ : کوہلی

کولکاتا ، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویراٹ کوہلی جو آئی پی ایل کے جاریہ نویں ایڈیشن میں تین سنچریوں کے ساتھ دھماکو انداز میں کھیل رہے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ انھیں اب چھکے لگانے سے کہیں زیادہ خود کی فطری صلاحیت پر بھروسہ ہوا ہے۔ ’’میں ابتدائی 20-25 گیندوں میں رن فی گیند کو خراب نہیں مانتا کیونکہ مجھے پتہ ہے میں اگلی 15 گیندوں میں 40-45 رنز بٹور سکتا ہوں۔ میں باؤنڈریاں پر یقین رکھتا ہوں۔‘‘

TOPPOPULARRECENT