Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / محبت میں ناکامی پر خودکشی

محبت میں ناکامی پر خودکشی

حیدرآباد ۔ 23 جون (سیاست نیوز) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ ناچارم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ شیکھر جو پیشہ سے ایک خانگی ہوٹل میں ملازم تھا، ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہیکہ اس شخص کو لڑکی نے مسترد کردیا اور اس کی محبت کا انکار کردیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT