Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی

محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد /7 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مادھاپور کے علاقہ میں ایک نوجوان نے محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ مادھاپور پولیس کے مطابق 20 سالہ ڈرائیور راما کرشنا جو مادھاپور علاقہ کے ساکن حسین کا بیٹا تھا ۔ ضلع محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہ نوجوان ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ۔ محبت میں ناکامی اور لڑکی کی بے رخی سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے ایک درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT