Tuesday , August 22 2017
Home / Top Stories / محبوبہ مفتی کی امیت شاہ سے ملاقات

محبوبہ مفتی کی امیت شاہ سے ملاقات

نئی دہلی ۔ /17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر پی ڈی پی محبوبہ مفتی نے آج قومی صدر بی جے پی امیت شاہ سے ملاقات کی جبکہ جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں لیکن دونوں قائدین نے پیشرفت کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں دیا ۔ پی ڈی پی نے مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد اپنا موقف سخت کرلیا ہے اور مرکز سے ٹھوس تیقن چاہتی ہے کہ وہ ریاست کی ترقی کیلئے مدد کرے گا ۔ پی ڈی پی نے کہا کہ اس کے بعد ہی جموں و کشمیر میں مخلوط حکومت کا احیا ممکن ہے ۔

TOPPOPULARRECENT