Sunday , October 22 2017
Home / سیاسیات / محبوبہ مفتی کی جموں کے پی ڈی پی ارکان اسمبلی سے ملاقات

محبوبہ مفتی کی جموں کے پی ڈی پی ارکان اسمبلی سے ملاقات

جموں ۔ /3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج اپنی پارٹی کے جموں علاقہ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی ۔ ان میں پارٹی کے سابق وکلاء بھی شامل تھے اور تشکیل حکومت کے سلسلے میں ان سے مشورہ کیا ۔ محبوبہ مفتی کو اب بھی مخلوط حکومت تشکیل دینے کی امید ہے ۔

TOPPOPULARRECENT