Tuesday , September 19 2017
Home / سیاسیات / محبوبہ مفتی کی گورنر جموں و کشمیر سے ملاقات

محبوبہ مفتی کی گورنر جموں و کشمیر سے ملاقات

جموں ۔ /14 فبرور (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے گورنر این این ووہرا سے راج بھون میں ملاقات کی اور ریاست کی داخلی سلامتی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت کے دوران چیف منسٹر نے گورنر کو حالات کی تفصیلات سے واقف کروایا جن کا انہیں حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی اجلاس کے دوران سامنا کرنا پڑا تھا ۔ انہوں نے کئی اہم فیصلوں سے بھی انہیں واقف کروایا جو کابینہ کے کل منعقدہ اجلاس میں کئے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں انہوں نے داخلی سلامتی اور ترقیاتی پراجکٹس پر عمل آوری کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔

TOPPOPULARRECENT