Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس

محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس

حیدرآباد۔ 14/فبروری (پریس نوٹ) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائڈنس سنٹر واقع دفتر روزنامہ سیاست عابڈس میں تعلیم وغیر تعلیم یافتہ افراد کیلئے ضامن روزگار کورسس جیسے ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ ، تھری ڈی میاکس ،  ریوٹ ،ڈی ٹی پی اور فلم اینڈ ٹیلی ویزن ایڈیٹنگ کی خصوصی تربیت کا انتظام ہے۔ ادارہ ہذا سے تا حال سینکروں طلبا و طالبات نے اس سے استفادہ کر کے ملک و بیرون ملک بر سر روزگار ہیں ۔ ادارہ سیاست کے زیر نگرانی چلنے والے محبوب حسین جگر کیرئیر گایڈنس سنٹر میں ماہر اساتذہ کی خدمات دستیاب ہے ۔ ادارہ ہذا میں 15فبروری سے کلاسس کا آغاز ہو رہا ہے  اور داخلے  پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دیئے جاتے ہیں۔ اُمیدوار کو کسی بھی کورسس میں داخلے کیلئے حد عمر کی کوئی قید نہیںہے۔ داخلے کے خواہشمندافراد یا نوجوان محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر سے راست یا فوں نمبرات 9652813994, 9642786042 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT