Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر و این سی پی یو ایل کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن کے نتائج

محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر و این سی پی یو ایل کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن کے نتائج

حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر حیدرآباد و این سی پی یو ایل نئی دہلی کے امتحانات 2012-14 کے بیاچ کے لیے حسب ذیل طلباء وطالبات کامیاب قرار دیئے گئے ہیں ۔ وحیدہ بیگم ، فہمیدہ بیگم ، انور خاتون ، زیب النساء ، نازنین سلطانہ ، سیدہ ارم فاطمہ ، قمر سلطانہ ، عرفانہ پروین ، اسماء فرحین ، امتیاز بانو ، حمیرہ مقتدر ، یاسمین بانو ، عذرا النساء ، زرینہ بیگم ، رقیہ بیگم ، محمد خواجہ صدر الدین ، نوشاد علی ، ایس اے وحید طارق ، محمد عمران ، محمد ریاض الدین اور خواجہ فواد حسین ، مزید تفصیلات کے لیے جناب رضی الدین اقبال ( انسٹرکٹر ) سے فون 9704770365 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT