Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں آج جلسہ خراج عقیدت

محبوب نگر میں آج جلسہ خراج عقیدت

محبوب نگر ۔ 11مارچ ( فیکس ) بزم کہکشاں محبوب نگر کے زیراہتمام 12 مارچ بروز ہفتہ بعد مغرب بمقام کہکشاں ہال نیوٹاؤن محبوب نگر ماہر تعلیم محمد صدیق صاحب جلسہ خراج عقیدت زیر صدارت جناب عبدالقدیر صدر المدینہ ایجوکیشن سوسائٹی محبوب نگر منعقد ہوا ۔ جلسہ کا آغاز قرات کلام پاک اور نعت شریف سے ہوگا ۔ جناب سید نورالحسن نائب صدر گزم کہکشاں خیرمقدم کریں گے ۔ اظہار خیال کیلئے مقررین صادق فریدی ‘ ڈاکٹر شیخ سیادت علی موظف پروفیسر ‘ ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل مدینہ کالج آف ایجوکیشن‘ سجاد احمد ایڈوکیٹ و جنرل سکریٹری مدینہ سوسائٹی ‘ ایم اے نعیم محمد آبادی سکریٹری کرسپانڈنٹ‘بابر شیخ صدر محوی اکیڈیمی و سید تقی الدین سکریٹری جہانگیر پیراں آئی ٹی آئی کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT