Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محبوب نگر میں جلسہ استقبال رمضان

محبوب نگر میں جلسہ استقبال رمضان

محبوب نگر 3 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد اقبال احمد معتمد نشر و اشاعت کے بموجب مسجد محمدی آمینہ مسدوس نگر محبوب نگر میں 5 جون بروز اتوار بعد نماز مغرب جلسہ استقبال رمضان المبارک ڈاکٹر ناصر بن علی بامسدوس مسجد ہذا منایا جارہا ہے۔ مہمان خصوصی مولانا محمد مطیع الرحمن مفتاحی صدر المدرسین جامعہ عربیہ سراج العلوم محبوب نگر مخاطب کریں گے۔ مولانا محمد فخرالدین رشادی امام و خطیب مسجد ہذا کی تلاوت کلام پاک سے جلسہ کا آغاز ہوگا۔ عامۃ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT