Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / محرم کیلئے خصوصی کنٹرول روم کا قیام

محرم کیلئے خصوصی کنٹرول روم کا قیام

کانپور ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شہر کانپور میں محرم جلوس کے دوران سخت چوکسی اور امن و ضبط کی برقراری سے متعلق کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ کوشل رام شرما نے بتایا کہ یہ کنٹرول 24 گھنٹے 10 یوم تک کارکرد رہے گا ۔ جب کہ پولیس اور ضلع انتظامیہ محرم کے دوران سخت چوکسی اختیار کریں گے اور تمام جلوسوں کی ویڈیو گرافی کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT