Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محمدافروز لنگم پیٹ سرپنچ انچارج

محمدافروز لنگم پیٹ سرپنچ انچارج

یلاریڈی ۔4مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ میجر گرام پنچایت انچارج سرپنچ کی حیثیت سے مسٹر محمد افروز نے ذمہ داری سنبھال لیا ہے ۔ سرپنچ شریمتی بالامنی جو بدعنوانیوں کا سامنا کررہی تھیں جس پر عہدیداروں نے تحقیقات کر کے فنڈ میں بدعنوانی کا انکشاف کیا جس پر ان سے چیک استعمال کا حق چھین لیا گیا اور انچارج سرپنچ کی حیثیت سے افروز کو جو نائب سرپنچ کی دمہ داری نبھارہے تھے زائد ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT