Saturday , September 23 2017
Home / انتقال نام / محمدعلاء الدین انصاری کا انتقال

محمدعلاء الدین انصاری کا انتقال

حیدرآباد۔17اکٹوبر ( راست) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ شہر کے مشہور جہدکار اور آل انڈیا مسلم فرنٹ کے نائب صدر و انڈین نیشنل لیگ کے جنرل سکریٹری الحاج محمد علاء الدین انصاری کا بعمر 62سال آج شام 7بجے بعارضہ قلب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18اکٹوبر بروز منگل  بعد نماز ظہر جامع مسجد زندہ طلسمات عنبرپیٹ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات 9951015790 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT