Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محمد اظہرالدین اے ای پی آر کوہیر مقرر

محمد اظہرالدین اے ای پی آر کوہیر مقرر

کوہیر /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اظہر الدین اسسٹنٹ انجینئیر پنچایت راج کا تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے کوہیر منڈل پر بحیثیت اے ای پی آر تقرر کیا گیا ۔ انہوں نے دفتر منڈل پرجا پریشد پہونچکر اپنے عہدیداروں کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ بدا زیں انہوں نے سیاست نیوز سے بات چیت کریت ہوئے کہا کہ کوہیر منڈل ان کی پہلی پوسٹنگ ہے ۔ وہ اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کا عہد کیا ہے ۔ عوام اور سیاسی قائدین سے تعاون کی خواہش کی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT