Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محمد جمیل بحیثیت یلاریڈی پیٹ اکسائیز ایس آئی مقرر

محمد جمیل بحیثیت یلاریڈی پیٹ اکسائیز ایس آئی مقرر

مٹ پلی ۔/20فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی اکسائیز ڈپارٹمنٹ کے جونیر اسسٹنٹ محمد جمیل کا بحیثیت یلاریڈی پیٹ اکسائز ایس آئی تبادلہ عمل میں آیا۔ اس موقع پر محمد جمیل کو اکسائیز سی آئی چندر شیکھر اور متعلقہ عملہ نے تہنیت پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT