Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / محمد علی شبیر کی قیامگاہ پر نماز تراویح

محمد علی شبیر کی قیامگاہ پر نماز تراویح

حیدرآباد۔ 6۔ جون  ( سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں قائد اپوزیشن محمد علی شبیر کی قیامگاہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔ حافظ و قاری نوشیروان عادل چاند رات سے روزانہ 3 پارے سنا رہے ہیں۔ مولانا مفتی مقصود عالم ندوی ترجمہ و تشریح بیان کر رہے ہیں۔ خواتین کیلئے علحدہ انتظام کیا گیا ہے۔ جوبلی ہلز اور اطراف کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT