Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محمد فریدالدین کی قانون ساز کونسل کے نامزدگی

محمد فریدالدین کی قانون ساز کونسل کے نامزدگی

جگتیال میں شیرنی کی تقسیم، کے سی آر سے اظہار تشکر
جگتیال /27 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر جگتیال میں آج بعد نماز جمعہ لڈو خواجہ چوراہا پر مسلم نوجوانوں نے حافظ محمد عبدالحمید عابد کی قیادت میں خوشیاں مناتے ہوئے آپس میں ایک دوسرے کو میٹھایاں کھلائے ۔ ریاستی حکومت چیف منسٹر کے سی آر نے گذشتہ روز محمد فریدالدین کو تلنگانہ قانون ساز کونسل MLC نامزد کرنے پر کے سی آر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اظہار تشکر پیش کئے ۔ اس موقع پر عبدالحمید عابد نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کے سی آر نے محمد فریدالدین کو ایم ایل سی نامزد کرتے ہوئے دور اندیشی سے ضبط کرتے ہوئے اپنے سیکولر ہونے کا ثبوت دیا اور فرقہ پرست سیاسی قائدین کے منہ پر طمانچہ مارا ۔ محمد فریدالدین ایک قابل ملنسار سیکولر باصلاحیت سیاسی قائد ہیں ۔ جنہوں نے مسلم مسائل پر نمائندگی کرنے کا اعزاز ہے ۔ اس موقع پر محمد عابد نے چیف منسٹر سے مطالبہ کیا کہ محمد فریدالدین کو ریاستی کابینہ میں موقع فراہم کیا جائے ۔ اس موقع پر محمد امین الحسن ٹی آر ایس قائد ، اقلیتی قائد ، ٹی آر ایس خواجہ لیاقت علی محسن ، سید اسحاق ٹی آر ایس قائد ، قدیر قریشی ، محمد جنید ، عبدالباسط خان ، پٹوار مجاہد عبدالباری کونسلر ، عبدالرحمن ، حمید خان ، عبدالمتین ، محمد عبدالمجاہد عابد صدر عبدالکلام یوتھ ، سید جمیل احمد صدر جامع مسجد ،محمد ریاض الدین ماما صدر ملت اسلامیہ محمد محمود علی افسر ، اسوسی ایٹ پریسیڈنٹ کے علاوہ دیگر نے مبارکباد پی

TOPPOPULARRECENT