Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / محکمہ آبکاری کے دھاوے

محکمہ آبکاری کے دھاوے

یلاریڈی۔ 18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملاوٹی سیندھی فروخت کرنے کی اطلاع پر یلاریڈی محکمہ آبکاری عہدیداروں نے سبدل پور کی سیندھی کی دوکان پر دھاوا کیا۔ آبکاری سرکل انسپکٹر مسٹر سوامی، سب انسپکٹر شریمتی سرجنا کی زیرنگرانی دھاوا کرتے ہوئے سیندھی کا نمونہ حاصل کرتے ہوئے جانچ کیلئے لیاب کو بھیجا گیا۔ یلاریڈی منڈل میں محکمہ آبکاری عہدیدار ملاوٹی سیندھی کی فروختگی پر قابو پانے کیلئے روزانہ کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ عوام کو ملاوٹی سیندھی کے نقصانات سے محفوظ رکھ سکیں۔

TOPPOPULARRECENT