Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / محکمہ برقی و پولیس میں تقررات ،اقلیتوں کو استفادہ کرنے کا مشورہ

محکمہ برقی و پولیس میں تقررات ،اقلیتوں کو استفادہ کرنے کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 22 اگست (پریس نوٹ) مسلم مائناریٹیز رائیٹس پروٹیکشن کمیٹی اور موومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ ایکنامک تلنگانہ نے اپنی ایک مشترکہ اپیل میں تلنگانہ کی اقلیتوں بالخصوص تعلیم یافتہ مسلم بیروزگاروں سے تلنگانہ کے سرکاری مخلوعہ عہدوں سیول الیکٹریکل انجینئرس اور محکمہ پولیس میں ملازمت کے خواہشمندوں سے فوری طور پر تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی ویب سائیٹ پر ون ٹائم رجسٹریشن میں عجلت کرنے کی خواہش کی۔ بیان میں کہا گیا کہ درخواستوں کے داخل اور ٹسٹ میں شرکت کرنے کیلئے ذہنی طور پر تیار رہنے نیز تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے نصاب کے مطابق تیاری پر زور دیا۔

TOPPOPULARRECENT