Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / محکمہ پبلک ہیلت میں انجنئیرس کے تقررات

محکمہ پبلک ہیلت میں انجنئیرس کے تقررات

اسسٹنٹ ایکزیکیٹو انجینئیرس کو کاغذات تقررات کی حوالگی
حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) وزیر بلدی نظم و نسق و انفارمیشن ٹیکنالوجی ریاست تلنگانہ کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ ریاست میں محکمہ پبلک ہیلتھ کو مستحکم بنانے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے اور ان اقدامات کے ایک حصہ کے طور پر پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں انجینئیرس کے تقررات عمل میں لاتے جارہے ہیں ۔ آج یہاں محکم پبلک ہیلتھ کے صدر دفتر واقع مانصاحب ٹینک پر منعقدہ ایک پبلک ہیلتھ کے صدر دفتر واقع مانصاحب ٹینک میونسپل انیجنئیرنگ میں اسسٹنٹ ایکزیکیٹیو انجینئیرس جائیدادوں کیلئے منتخبہ امیدواروں میں احکامات تقررات حوالہ کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے مسٹر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ عوام میں گھل ملکر اور ان کا تعاون حاصل کرتے ہوئے کام کرنے پر ہمیں بہت ہی اچھے نتائج حاصل ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT