Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / مختصر خبریں

مختصر خبریں

جکارتہ ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک کشتی جس میں زائد از 100 مسافرین سوار تھے، آج انڈونیشیا کے سولاویسی کے ساحل سے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی اور تمام لوگوں کی غرقابی کا اندیشہ ہے۔
٭  دِیاربکیر:  عسکری کردستان ورکرز پارٹی کے 70 مشتبہ ممبرز گزشتہ چار دنوں میں زیادہ تر کرد جنوب مشرق میں اس گروپ کے خلاف بڑے آپریشن میں ہلاک ہوگئے، آرمی نے آج یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT