Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / مختصر خبریں

مختصر خبریں

اگرتلہ ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پڑوسی بنگلہ دیش سے جملہ 35 دراندازوں بشمول 24 خواتین اور تین بچوں کو بی ایس ایف نے ہند۔ بنگلہ بین الاقوامی سرحد کے قریب ضلع دَھلائی کی رائسیاباری مارکیٹ سے پکڑا ہے۔
٭  نئی دہلی : جویلرز نے جویلری پر 1 فیصد اکسائز ڈیوٹی دوبارہ لاگو کرنے کی بجٹ تجویز کے خلاف اپنی ہڑتال آج چوتھے روز جاری رکھی اور اسے 7 مارچ تک برقرار رکھیں گے حالانکہ حکومت نے مسئلہ کا جائزہ لینے کا تیقن دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT