Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / … مختصر خبریں …

… مختصر خبریں …

نئی دہلی ، 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج سری لنکائی صدر مائتھریپالا سری سینا کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران مچھیروں کے پیچیدہ مسئلہ کا مستقل ڈھونڈنے پر زور دیا۔
٭ مالڈہ : مغربی بنگال کے اس ضلع میں گرج و چمک سے بارش کے دوران بجلی گرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے کہا کہ مہلوکین میں ایک فیملی کے دو ارکان شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT