Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / … مختصر خبریں …

… مختصر خبریں …

جئے پور ، 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کا 31 مئی کو مقررہ دورۂ اجمیر منسوخ کردیا گیا ہے۔
٭  نئی دہلی : اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ کارندوں مفتی عبدالسمیع قاسمی اور اظہر خان کی عدالتی تحویل کو آج خصوصی عدالت نے 10 جون تک آگے بڑھا دیا ہے۔
٭  نئی دہلی : سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) جماعت X امتحان کے نتائج کا کل ہفتہ کو دوپہر 2 بجے تک اعلان کردے گا۔ یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.cbse.nic.in پر ملیں گے۔

TOPPOPULARRECENT