مختصر خبریں

   

٭ نیویارک میں ہندوستانی نژاد شیف 59 سالہ فلائڈ کارڈوس کورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔
٭ کرناٹک کے بی جے پی ایم پی سدیشورا کی بیٹی اشوینی کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق۔
٭ یوروپ میں کورونا کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 2,50,000 سے متجاوز۔
٭ امریکہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1000 سے آگے۔متاثرین کی تعداد69,000۔