مختصر خبریں

   

٭ سپریم کورٹ نے آج وکلاء سے کہا کہ ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ سماعت کے دوران کوٹس اور لانگ گاونس کورونا بحران تک نہ پہنیں۔
٭ پالگھر لنچنگ کیس میں مقامی عدالت نے آج زائد از 130 ملزمین میں سے 61 کو عدالتی اور 51 دیگر کو پولیس تحویل میں دیا۔
٭ سپریم کورٹ نے آج کانگریس ایم پی کارتی چدمبرم کو 10 کروڑ روپئے واپس حاصل کرنے کی اجازت دیدی جو انہوں نے بیرونی سفر کی اجازت کیلئے بطور شرط جمع کرائے تھے۔