Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مدرسہ رحمانیہ کے سالانہ جلسہ کا انعقاد

مدرسہ رحمانیہ کے سالانہ جلسہ کا انعقاد

تانڈور ۔ 22۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ رحمانیہ انٹرنیشنل کا سالانہ جلسہ عام نیشنل گارڈن میں منعقد ہوا ۔ مولانا ادریس عمری ، مولانا خلیل الرحمن محمدی نے خطاب کیا ۔ مسلم بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ عربی تعلیم کی اہمیت پر ان مقررین نے زور دیا ۔ مولانا عبدالغنی ، مجیب الرحمن ، حبیب الرحمن ، عبداللہ مجاہدی وغیرہ نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT