Monday , September 25 2017
Home / دنیا / مدر ٹریسا کو سینٹ کا مرتبہ

مدر ٹریسا کو سینٹ کا مرتبہ

وٹیکن سٹی ، 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسیس نے آج رسمی طور پر مدر ٹریسا کیلئے سینٹ کا درجہ منظور کرلیا اور اس ضمن میں تقریب کیلئے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ یہ اقدام مشنری نن کے انتقال کے 19 سال بعد سامنے آیا ہے، جنھوں نے اپنی زندگی کولکاتا کے غریبوں کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی۔ مدر ٹریسا کا بعمر 87 سال 1997ء میں انتقال ہوا اور وہ کولکاتا میں مدفون ہیں۔

TOPPOPULARRECENT