Saturday , July 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مدنور میں حصول اراضی کیلئے اقدامات

مدنور میں حصول اراضی کیلئے اقدامات

بچکنڈہ۔/7فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدنور منڈل میں بائی پاس روڈ کا سروے آر اینڈ بی عہدیدار 141 ایکر زمین لینے کے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے بموجب بڑا ایکلا را 7.32 ایکرس، روسے گاؤں 5.50 ایکرس، شیخا پور 7.11، مینور 50.16 ، مدنور 38.14 ، واڈی فتح پور 13.53 ، ہینڈیکیلور 7.85، سلابت پور 11.70 ایکرس کاشت کاروں کی زمین لی جارہی ہے۔ بائی پاس روڈ 60فیٹ چوڑی اور مستقر گاؤں مدنور نیشنل ہائی وے روڈ 60 فیٹ چوڑی ہونے کے احکامات جاری کئے گئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT