Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / مدھیہ پردیش میں دو کسانوں کی خودکشی

مدھیہ پردیش میں دو کسانوں کی خودکشی

بھوپال ۔ 14جون (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش اضلاع بالاگھاٹ اور بروانی میں دو کسانوں نے خودکشی کرلی ۔ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران خودکشی کرنے والے کسانوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ حکومت کے اقدامات کے باوجود کسانوں کی خودکشی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT