Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / مذہبی مقامات میں 9.27 کروڑ جمع

مذہبی مقامات میں 9.27 کروڑ جمع

حیدرآباد ۔ 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) بڑی کرنسی کی منسوخی کے بعد جنوبی ہند کی سب سے بڑی تروپتی مندر میں 7 کروڑ اور تلنگانہ کے 8 مختلف منادر میں 9.27 کروڑ روپئے بطور ثواب جمع ہوئے ہیں۔ 8 نومبر کو 500 اور 1000 روپئے کے نوٹوں کی منسوخی کے بعد غیرمحسوب دولت رکھنے والے عوام نے انکم ٹیکس سے بچنے ثواب کمانے کی نیت سے کروڑہا روپئے منادر کی ہنڈیوں میں جمع کرچکے ہیں کیونکہ منادر میں پیش کئے جانے والا نذرانہ ٹیکس سے استثنیٰ ہوتا ہے۔ آندھراپردیش کی کئی بڑی منادر ہے۔ تاہم تروپتی مندر کو جنوبی ہند کی سب سے بڑی مندر ہونے کا اعزاز ہے جہاں کی ہنڈی میں صرف 20 دن میں 7 کروڑ روپئے جمع ہوئے ہیں۔ اس طرح ریاست تلنگانہ کے مختلف منادر مثلاً

TOPPOPULARRECENT