Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

مرد حضرات کے لیے حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) :  ادارہ سیاست و ڈاکٹر مجیب ہیلت کیر کی جانب سے ایک روزہ حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات 24 دسمبر ہفتہ کو اردو گھر مغل پورہ میں صبح 9 تا 3 بجے منعقد ہوگا ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد مجیب اپنے دیگر ڈاکٹرس کی ٹیم کے ساتھ حجامہ کریں گے ۔ ایسے مریض جو گردن درد ، کمر درد ، جوڑوں کا درد ، بی پی ، شوگر ، تھائیرائیڈ ، جسمانی کمزوری اور سنت کی روشنی میں صحت مند افراد بھی حجامہ کرواسکتے ہیں ۔ مریض سے فی کپ 60 روپئے لیے جائیں گے ۔ رجسٹریشن کے لیے فون نمبرات 8801749863 ۔ 8297158387 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT