Saturday , October 21 2017
Home / بچوں کا صفحہ / مرغابی اُڑ پڑی…!

مرغابی اُڑ پڑی…!

ملا نصر الدین اپنے دوستوں کو شکار کے فرضی قصے سنایا کرتے تھے۔ ایک دوست نے انہیں زبردستی شکار پر لے گئے۔ دوستوں نے ملا سے ضد کی کہ اپنے ماہرانہ نشانہ کا نمونہ ہمیں بھی دکھائیں۔ انہوں نے بندوق سنبھالی اور تالاب میں بیٹھی مرغابی پر گولی چلائی لیکن نشانہ خطا ہوگیا اور مرغابی اُڑ گئی۔ ملا بالکل شرمندہ نہ ہوئے بلکہ اُڑتی ہوئی مرغابی کی طرف اشارہ کرکے حیرت سے کہنے لگے: ۔ ’’ یہ پہلا موقع ہے میں ایک مری ہوئی مرغابی کو اُڑتے دیکھ رہا ہوں۔‘‘

TOPPOPULARRECENT