Monday , August 21 2017
Home / Top Stories / مرچی کھانے کی عادت‘ یومیہ تین کیلو مرچی کھانا والا شخص

مرچی کھانے کی عادت‘ یومیہ تین کیلو مرچی کھانا والا شخص

بھوپال: ضروت سے زیادہ تیز چیز کا استعمال کسی کوبھی بیما ر کرسکتا ہے۔ مگر ہم آپ کو ایک ایسے شخص جس نام پیارے موہن ہے کے متعلق معلومات فراہم کریں گے جو یومیہ تین کیلو مرچ کھاتا ہے اور اس کا تعلق مدھیہ پردیش کے ایک گاؤ ں سے ہے۔

کوئنٹ کے مطابق چالیس سال کی عمر والے تین بچوں کے باپ کی صحت کا راز اس کے گرم غذاء کا استعمال ہے‘ اس شخص کا دعوی ہے کہ وہ پچھلے چھ سالوں میں کبھی بیمار نہیں ہوا ہے۔

مذکورہ شخص کو مرچیوں میں ’میٹھا ‘ مزاآتا ہے چاہے و ہہری مرچ ہو یا پھر سرخ یا پھر کالی مرچ ہو اس شخص کو تمام اقسام کی مرچیوں سے محبت ہے۔

پیارے موہن کے گاؤں والے اس پہلے ہی شہرت یافتہ ہونے کااعزاز دے چکے ہیں۔

مذکورہ شخص کی مرچی سے محبت کی افواہوں کے بعد دور دراز کے علاقو ں سے پیارے موہن کو دیکھنے لوگ آرہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT