Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی حکومت کے دفاتر میں ملازمتوں کے لیے امتحان

مرکزی حکومت کے دفاتر میں ملازمتوں کے لیے امتحان

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ڈگری یا پروفیشنل کورس کامیاب امیدواروں کے لیے مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات میں تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن ملک گیر سطح پر مسابقتی امتحان رکھا ہے جو یکم اگست ، 20 اگست کو ہوگا ۔ حیدرآباد اس کا امتحانی مرکز ہے ۔ فارم 10 جون تک دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT