Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مرکزی میلاد جلوس جلسہ کیلئے استقبالیہ کمیٹی کی تشکیل

مرکزی میلاد جلوس جلسہ کیلئے استقبالیہ کمیٹی کی تشکیل

محبوب نگر ۔18ڈسمبر ( فیکس ) محمد مظہر حسین شہید قادری صدر مرکزی کمیٹی اہلسنت و الجماعت محبوب نگر نے 12ربیع الاول منعقد ہونے والے عظیم مرکزی میلاد جلوس و جلسہ میلاد النبیﷺ کے کامیاب انعقاد کیلئے حسب ذیل احباب پر مشتمل استقبالیہ کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ صدر استقبالیہ سید ابراہیم ‘ نائب صدور استقبالیہ خواجہ فیاض الدین ‘ انور پاشاہ ‘ محمد افتخار احمد ایڈوکیٹ ‘ سید شفیع الدین ‘ معتمد استقبالیہ محمد محبوب علی ثناء ‘ نائب معتمدین خواجہ قطب الدین ‘ سید تقی الدین ‘ سید سعادت اللہ حسینی ‘ خازن میر شعیب علی ‘ اراکین استقبالیہ کمیٹی محمد ابراہیم نقشبندی ‘ رفیق پٹیل قادری ‘ سید نورالحسن ‘ محمد الیاس مجاہد ‘ محمد خواجہ کاظمی ‘ جہانگیر پاشاہ کاظمی ‘ سید اسمعیل نیوٹاؤن‘ عبداللہ سُنی‘ محمد محسن خان صاحب ‘ محمد مزمل کونسلر ‘ سید افروز شاہ قادری ‘ محمد مظہر ٹیچر‘ مرزا رحیم بیگ ‘ محمد مجیب ‘ محمد جہانگیر نمائندہ کونسلر ‘ محمد شبیر کونسلر ‘ محمد غوث کے علاوہ مزید 21 اراکین پر مشتمل استقبالیہ کمیٹی نامزد مرکزی کمیٹی اہل سنت والجماعت نے کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT